روشن پاکستان روشن پاکستان
ہمارا خواب ہمارا نشان
امن اور پیس امن اور پیس
ختم ہو نفرت بڑھے محبت
سب کی آواز RPT RPT
ترقی کا ہے یہی آغاز
نہ لڑائی نہ کوئی فساد
بھائی چارہ اپنی بنیاد
تعلیم، محنت آگے بڑھو
سچ کے رستے پر ہمیشہ چلو
اتحاد سے ہم جیتیں گے
روشن پاکستان بنائیں گے
فائنل چیخ) ایک آواز ایک پیغام
پاکستان کا نام RPT
خوشحال وطن روشن وطن
زنده باد پاکستان
نہ لڑائی نہ کوئی فساد
بھائی چارہ اپنی بنیاد
تعلیم، محنت آگے بڑھو
سچ کے رستے پر ہمیشہ چلو
روشن ہوا ہے راستہ ہم ہیں ہمسفر
امن کا علم بلند رکھو دلوں میں غرور
نہ لڑائی نہ کوئی فساد
بھائی چارہ اپنی بنیاد
تعلیم، محنت آگے بڑھو
سچ کے رستے پر ہمیشہ چلو
روشن وطن روشن وطن
زنده باد پاکستان
خوشحال وطن روشن وطن