میں بتا دوں تجھ کو کیا تیرے بن میرے دن نہ گزرتے ہیں جب اتا ہے مجھ کو یاد تیرا انکھوں سے انسو بہتے ہیں
تم دنیا میری ہو دلبر میں قرباں تجھ پہ ہو جاؤں تو سانس میں میری بستہ ہے
میرے دل پہ نام تمہارا ہے مجھے بس تیرا ہی سہارا ہے میں تیرے لیے تو ہنستا ہوں
تیری یاد سے ایسا نہ اتا ہے دل بس تجھ کو ہی پاتا ہے خیرو اس راہ میں راستہ ہے