[Intro]
جیسے دِل دیا ہم نے وُہی دِل توڑ گئے جیسے ہم سفر سمجھا ہم نے وُہی راستے میں چھوڑ گئے۔ جیسے دِل دیا ہم نے وُہی دِل توڑ گئے
[Verse 1]
جیسے پیار کا پتہ ہی نا تھا ہم اسے پیار کرتے رہے جیسے قدر تھی نا میری۔ ہم اُس پہ مرتے رہے /chorus/
وو بے وفائی کرتا رہا اور ہم muhabat کرتے رہے
[Verse 2]
اُس نے دکھ دکھایا
مگر ہم نے سنبھالا دل کی دیوارو کو
ہم نے سیکھا وفا، اور پھر جینا سیکھا
[Chorus]
دل کی صدا، یادوں کی گونج
ہم اٹھیں گے، ہمت نہ ہاریں گے
یہ پیار رہے گا، دل پر نقش رہے گا
[Outro]
ہم نے جِس کے لیئے سب کُچھ چھوڑا وہ ہمیں چھوڑ گئے۔ ہم نے دل دیا جیسے وُہی دِل توڑ گئے۔